Ramadan Kareem ❤️

62 Pins
·5y
?🇧 Here we are, already in the last third of the month of Ramadan! Time flies so fast ! The signs of fatigue are there. Meanwhile, this is
Ubqari - ستائیسویں شب کا خاص عمل ! رمضان المبارک کی ستائیسویں رات کو جو کوئی دو رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھےکہ ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورئہ اخلاص پڑھے۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد ستر مرتبہ یہ تسبیح پڑھے۔ اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ الَّذِیْ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِo تو انشاء اللہ تعالیٰ اس کے ماں باپ اور اس کے گناہوں کی بخشش ہو جائے گی۔ پروردگار عالم اس کے والدین کی مغفرت فرمائے گا اور اسے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے گا اس کے علاوہ اس نماز کے پڑھنے والے کو نیکی کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے گا۔ رمضان المبارک کے بکھرے موتی،صفحہ44 http://www.ubqari.org/ https://web.facebook.com/ubqari https://twitter.com/ubqari | Facebook