28 июл. 2025 г. - Falak WhatsApp Channel. ✨ اے اللہ! ✨ 💖 جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں... 🤲 اور جو زندگی باقی ہے، اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ 🌸 اے ربّ العالمین، ہم سب پر اپنی لامحدود رحمتوں کا فیض عطا کر دے۔ 🌙 ہمارے دلوں کو سکون دے، اور دعاؤں کو اپنی رضا کے مطابق قبول فرما۔ ❤️ آمین، یا ربّ العالمین! ❤️ #Allah #Dua #IslamicQuotes #Shorts #Peace. 22 followers